اے مسیح میرے پیارے خدا

Ae Masiha mere pyaare Khuda
شفا، عشائے ربانی، کلام، آمدِ ثانی ، شکرگزاری| 73|
+
اے مسیح میرے پیارے خدا
تیری حمد و ثنّاء گاؤں گا
تیری جے جے ہو جےجے سدا
۱
شکریہ تیرے میٹھے وچن کے ليۓ
شکریہ تیرے انمول وعدوں کے ليۓ
شکریہ تیرا خون بہانے کے ليے
شکریہ تیرا سولی پہ جانے کے ليۓ
۲
شکریہ میرے پاپ اٹھانے کے ليۓ
شکریہ مجھ کو مکتی دلانے کے ليۓ
شکریہ تونے ہم کو جو دی ہے شفا‏‎
شکریہ روز کرتا ہے کام نیا
۳
شکریہ تو جو تھا اور جو ہے
شکریہ تو جو رہے گا سدا
شکریہ تو جو ہم کو ہے کرتا مسح
شکریہ تو مسیحا ہے ہم سب کا
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector