اے خداوند لشکروں کے خدا اے یاہ! تجھ سا زبردست کون ہے تیری وفاداری تیرے چوگرد ہے کوئی نہیں ہالیلویاہ، کوئی نہیں ہالیلویاہ کوئی نہیں تیرے سوا 1
سمندر کے جوش و خروش پر تُو حکمرانی کرتا ہے
تُو اس کی اٹھتی لہروں کو تھما دیتا ہے
اے خداوند لشکروں کے خدا
2
آسمان تیرا ہے زمین بھی تیری ہے
جہان اور اس کی معموری کو تُو ہی نے قائم کیا ہے
اے خداوند لشکروں کے خدا
3
تیرا بازو قدرت والا ہے
تیرا ہاتھ قوی اور تیرا دہنا ہاتھ بلند ہے
اے خداوند لشکروں کے خدا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.