اے خدا میں تیری باتیں نہ بھولوں گا

Ae Khuda main teri baatein na bhooloon ga
کلام| روح کی خوشی| 44|
+
اے خدا میں تیری باتیں نہ بھولوں گا
ساتھ تُو ہر دم میرے مَیں تجھ میں رہوں گا
۱
باتیں ہیں لکھی تیری تیرے پاک کلام میں
جانوں گا تب ہی میں جب کلام پڑھوں گا
۲
باتیں ہیں ساری اچھی تیرے پاک کلام میں
مانوں گا ساری باتیں تیرے پیچھے چلوں گا
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector