Loading

اے خدا کے برے پاک پرستش کے لائق ہے تو

Ae Khuda ke barre pak parastish ke laiq hai tu
دعائیہ کورسز| 3|
+
اے خدا کے برے پاک
پرستش کے لائق ہے تو
تعریف کے لائق ہے تو
سجدے کے لائق ہے تو
(۱)
تو نے ذبح ہو کر اپنے خون سے
گنہگار اور مہا پاپی انساں کو
دنیا کی بھیڑ میں سے
خدا کے واسطے لوگوں کو خرید لیا
(۲)
تو نے ذبح ہو کر اپنے خون سے
ہر اک قبیلہ اور اہلِ زباں اور
امت و قوم سے
خدا کے واسطے لوگوں کو خرید لیا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector