Loading

اے ہمارے باپ تُو جو آسمان پر ہے

Ae humare Baap tu jo aasman par hai
کیتھولک کلیسیا، فاردز ڈے، متفرق نغمات| سیالکوٹ کنونشن، اسمبلیز آف گاڈ| 40|
+
اے ہمارے باپ تُو جو آسمان پر ہے
تیرا نام پاک مانا جائے تیری بادشاہت آئے
۱
جیسی تیری مرضی آسمان پر پوری ہوتی
ویسی تیری مرضی دُنیا میں پوری ہو
۲
روز کی روٹی ہماری آج تُو ہم کو دے دے
جیون کی روٹی تُو ہے تُو ہی ہماری طاقت
۳
جس طرح ہم اپنے قرضداروں کو معاف کرتے
اُسی طرح تُو ہمارے گناہوں کو معاف کر دے
۴
کیونکہ آسمانی بادشاہت اور قوت اور قدرت
جو زمین کا جلال ہے ہمیشہ تیرا ہی ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector