اے ہمارے باپ تُو جو آسماں پہ ہے
تیرا نام پاک مانا جائے
تیری بادشاہت آئے
تیری مرضی زمیں پہ ہو پوری
جیسی آسماں پہ ہے
۱
ہماری روز کی روٹی ہمیں دے
گناہ کر معاف سارے تُو ہمارے اے خدا
ہم نے بھی اپنے گنہگاروں کو اب معاف کیا
آزمائش میں نہ لا
ہم کو برائی سے بچا
کیونکہ بادشاہت اور قدرت اور جلال
ہمیشہ تیرے ہی ہیں
تیرے ہی ہیں
تیرے ہی ہیں
آمین!
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.