اچانک جِیون مِل گیا

Achanak jeevan mil gaya
متفرق نغمات| 1|
+
اچانک جِیون مِل گیا
تیری بارگاہ میں آنے سے
اَے پربُھو میں تیرا ہُوں
۱
جو بھی تیرے در پہ آئے
وہ زندگی میں خُوشیاں پائے
مُبارک ہے جو نام تیرا
مُبارک ہے جو کام تیرا
ہم سب کو سُنائیں
اَے پربُھو میں تیرا ہُوں
۲
اندھوں کو دِیں آنکھیں تُو نے
مُردوں کو دی زندگی تُو نے
مُبارک ہے جو نام تیرا
مُبارک ہے جو کام تیرا
ہم سب کو سُنائیں
اَے پربُھو میں تیرا ہُوں
۳
تُو نہ مانگے ہیرے موتی
تُو نہ مانگے سونا چاندی
مُبارک ہے جو نام تیرا
مُبارک ہے جو کام تیرا
ہم سب کو سُنائیں
اَے پربُھو میں تیرا ہُوں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector