ابراہام کے خُدا، اضحاق کے خُدا

Abraham kay Khuda, Ishaq kay Khuda
ہدیہ، متفرق نغمات، شکرگزاری| 6|
+
ابراہام کے خُدا، اضحاق کے خُدا
یعقوب کے خُدا، میری سُن لے دُعا
۱
نہ دولت مانگوں، نہ شہرت مانگوں
نہ ہیرے مانگوں، نہ موتی مانگوں
بس حِکمت کر عطا
۲
تاریکی سے نکالا، کِیا مُجھ پہ تُو نے اُجالا
دِل روشن میرا کیا ہے، اسے نُور سے بھر دیا ہے
مُجھے کرنا سِکھا وفا
۳
ٹیلے ٹل جائینگے، آسمان ہِل جائینگے
پر تیری وفاداری میرے ساتھ ہی رہے گی
کبھی ہو نہ مُجھ سے جُدا
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector