Loading

اب سے تم دونوں کا بندھن ایسا ہے

Ab se tum dono ka bandhan aisa hai
شادی بیاہ| اسمبلیز آف گاڈ| 8|
+
اب سے تم دونوں کا بندھن ایسا ہے
پیارے خالق نے جو دیکھو جوڑا ہے
1
اس رشتے کے دھاگے رب نے باندھے ہیں
تم دونوں کے دکھ سکھ اب سے سانجھے ہیں
کلمہ بائبل میں یہ واضح لکھا ہے
2
اس رشتے کی لاج نبھانا ہر پل تم
ایک دوجے پہ پیار لٹانا ہر پل تم
یہی پاک صحیفہ تم سے کہتا ہے
3
ایک دوجے کو اپنی مانند چاہو تم
ایک دوجے کا ہر پل آنند چاہو تم
جیسے یسوع نے بھی دیکھو چاہا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector