آئے ہیں ہم تیرے چرنوں میں لے کر ہم ستوتی

Aaye hain hum tere charnon mein le kar hum sutooti
دعائیہ کورسز، پنتکست ؍ روح القدس| روح کی خوشی| 51|
+
آئے ہیں ہم تیرے چرنوں میں
لے کر ہم ستوتی
ہالیلویاہ ، ہالیلویاہ
(۱)
پیارے مسیحا آشش دے ہمیں
آتما سے تو بھر دے ہمیں
(۲)
ہم بچے ہیں پرم پتا کے
بڑھنا ہے ہمیں وچنوں میں
(۳)
ہم تیار ہیں یسوع تیرے لئے
جلدی آ تو ہم کو لینے
(۴)
ملتی ہیں ہمیں تجھ سے چنگائیاں
دیتا تو ہمیں پاپوں سے مکتی
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector