Loading

آسمانوں کے خدا کی پرستش کریں

Aasmanon ke Khuda ke parastish karen
ارنسٹ مل، متفرق نغمات| ارنسٹ مل| اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا| 26|
+
آسمانوں کے خدا کی پرستش کریں
ناخداؤں کے خدا کی پرستش کریں
آششوں کے خدا کی پرستش کریں
راہنماؤں کے خدا کی پرستش کریں
۔۔۔
چلو ہاتھ اُٹھائیں خدا کیلئے
چلو تخت لگائیں خدا کیلئے
چلو جھک جھک جائیں خدا کیلئے
چلو رُوحیں بچائیں خدا کیلئے
(۱)
داؤد کے خدا کی پرستش کریں
موسیٰ کے را ہنما کی پرستش کریں
شاہوں کے شہنشا ہ کی پرستش کریں
اس رُوح پر بقاء کی پرستش کریں
(۲)
یہوواہ یری کی پرستش کریں
یہوواہ رافا کی پرستش کریں
مسیح ابن خدا کی پرستش کریں
اُس شاہ دوجہاں کی پرستش کریں
۔۔۔
چلو بھگتی بھگتی بھگتی کریں
چلو پوجا پوجا پوجا کریں
چلو سجدہ سجدہ سجدہ کریں
چلو پاک مسیح پر تکیہ کریں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector