آسمانی ہوا چلتی شفاف ندی بہتی

Aasmani hawa chalti shafaf nadi bahti
کرسمس، سنڈے اسکول| روح کی خوشی| 53|
+
آسمانی ہوا چلتی شفاف ندی بہتی
پاکیزگی وہ دیتی ہالیلویاہ ثنا ہو
۱
منجی عزیز کا جنم دِن ہوا
سب لوگوں کے واسطے مجسم ہوا
۲
گڈریوں نے دیکھا اُجالا اُس کا
بھیڑیں چھوڑ منجی کو سجدہ کیا
۳
مجوسیوں نے دیکھا ستارا اُس کا
مُر سونا لُبان نذرانہ کیا
۴
جن لوگوں نے دیکھا نظارہ اُس کا
سب کام چھوڑ منجی کو سجدہ کیا
۵
اے یسوع مَیں ہوں اک بچہ غریب
اِس لائق نہیں ہوں کہ آؤں قریب
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector