Loading

آسمانی چیزوں کے خیال میں رہوں

Aasmani cheezon ke khayal mein rahun
پنتکست ؍ روح القدس، آزادی، متفرق نغمات| آصف بوعز| 31|
+
آسمانی چیزوں کے خیال میں رہوں
تجھ میں رہوں، جس حال میں رہوں
(۱)
اپنے روح سے بھر دے
اور پاک مجھ کو کر دے
تاکہ سدا تیرے ہی جلال میں رہوں
(۲)
روح کا ایسا زور دے
جو سارے بندھن توڑ دے
تیری سپر تیری ہی ڈھال میں رہوں
(۳)
آسمانی گیت ہو
اور تو ہی میرا میت ہو
تیرے سروں تیری لے تال میں رہوں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector