Loading

آسماں زمیں پر کہکشاں ہے کہکشاں

Aasman zameen par kahkashaan hai kahkashaan
کرسمس| روح کی خوشی| 18|
+
آسماں زمیں پر کہکشاں ہے کہکشاں
آسماں کی مانگ میں بھری ہے دیکھ افشاں
۱
آج شب زمین پر کیا حسین رات ہے
آیا بیٹا دُنیا میں مسرت کی بات ہے
دُکھ آج دُنیا میں دیکھ بے نشاں
۲
آس پاس چرنی کے زندگی ہی زندگی
سجدے میں گرے ہیں سر بندگی ہی بندگی
پروقار چرنی کی لاجواب شاں
۳
آج ہے نئی سحر ہوا کی نئی لہر
کالی گھٹا میں طلوع ہُوا نیا قمر
سورج نیا ہوا دِن ہوا درخشاں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector