آسماں سے خوشخبری آئی ہے یہ فردوس کی راہ کھل گئی، ظاہر ہوئی خود زندگی خوشیوں کی ہر سو گھٹا چھائی ہے یہ ۱
بچھڑے ہوئے تجھ سے خدا صدیاں تھیں بیت گئیں
بھٹکے تھے ہم واپسی کی کوئی بھی صورت نہ تھی
انسان کا روپ لئے ، خود آگیا پاس میرے
آسماں سے خوشخبری آئی ہے یہ
۲
اب ڈر نہیں مجھ کو کوئی خود تو میرے ساتھ ہے
فضل تیرا میرے خدا مجھ پہ تیرا ہاتھ ہے
دُور ہوئے سب فاصلے، دیپ جلے ہیں پیار کے
آسماں سے خوشخبری آئی ہے یہ
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.