آسماں پہ شہر ہوگا، بادلوں کے پار ہوگا

Aasman py shehar hoga baadlon ky paar hoga
عیدِ صعود، غزلیات، آمدِ ثانی | غلام عباس| پادری حزقی ایل سروش| روح کی خوشی، سیالکوٹ کنونشن| 50|
+
آسماں پہ شہر ہوگا، بادلوں کے پار ہوگا
زندگی وہاں پہ ہوگی، زندگی کا راج ہو گا
1
رنج و الم نہ ہوں گے ، ہر لب پہ نغمے ہونگے
ہر سمت خوشیاں ہونگی، ابدی جلال ہوگا
2
ماتم وہاں نہ ہوں گے، آنسو وہاں نہ ہوں گے
موت بھی وہاں نہ ہو گی، ابدی وصال ہو گا
3
بے دم کبھی نہ ہوں گے، بھوکے کبھی نہ ہوں گے
پیاس بھی وہاں نہ ہوگی ، ہر سو کمال ہو گا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector