آسماں کو کھول کر برکت برسا دے مسیحا

Aasman ko khol kr barkat barsa de Masiha
پنتکست ؍ روح القدس، متفرق نغمات| 30|
+
آسماں کو کھول کر
برکت برسا دے مسیحا
آسماں کو کھول کر
قدرت دکھلا دے مسیحا
۱
اپنی قدرت بیدار کر تو
نیا سب کی اُس پار کر تو
۲
کمزوروں کو زور سے بھر دے
بیماروں کو چنگا کر دے
۳
روح سے بھر دے ہر اک من کو
روشن کر دے ہر جیون کو
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector