Loading

آسمان کے تلے زمیں کے اوپر بخشا نہیں کسی اَور کو

Aasman ke talay zameen ke uper bakhsha nahi kisi aur ko
آزادی، متفرق نغمات| اسمبلیز آف گاڈ، روح کی خوشی، سیالکوٹ کنونشن، تمجیدِ مسیحا| 51|
+
آسمان کے تلے زمیں کے اوپر
بخشا نہیں کسی اور کو یسوع جیسا نام
(۱)
اس کو خدائے پاک نے بڑا رتبہ دیا
اس کے وسیلہ سے انسان کو آزاد کیا
کہہ رہی ہے ہر زباں
(۲)
ناشاد برباد لوگوں کو آباد کیا
اس کی محبت نے ویران کو شاداب کیا
گنگناتی ہے فضا
(۳)
بوجھ تلے دبے تھکے ماندوں کو آرام ملا
جیون کے ویران بگھیا میں اک پھول کھلا
گونج اٹھی ہے یہ صدا
(۴)
جنت کے حسین خوابوں کی تعبیر ہے وہ
جو نہ ختم ہو کبھی ایسی جاگیر ہے وہ
مسکرا رہا آسماں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector