Loading

آسمان کے اے مقدسو ہمارے ہو ہمراہ

Aasman ke ae muqaddaso humare ho humrah
ایذا رسانی، شکرگزاری| سیالکوٹ کنونشن| 7|
+
آسمان کے اے مقدسو ہمارے ہو ہمراہ
یسوع مسیح خداوند کو تُم جانو شہنشاہ
۱
اب سب شہیدو گزرے جو تُم جو رب کے ہو گواہ
اپنی نجات کے بانی کو تُم جانو شہنشاہ
۲
جو اسرائیل کی اُمت ہو اور دیکھی اُس کی راہ
اُس فضل کے بخشدہ کو تُم جانو شہنشاہ
۳
اے گنہگارو یاد رکھو مسیح کا پیار اتھاہ
مصلوب، حقیر، غمزدہ کو تُم جانو شہنشاہ
۴
سب نعمتوں کی شاکر ہو اے ساری خلقِ اللہ
زمین آسمان کے مالک کو تُم جانو شہنشاہ
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector