Loading

آشیش تجھ سے چاہتے ہیں

Aashish tujh se chahtay hain
دعائیہ کورسز، عشائے ربانی| روح کی خوشی| 4|
+
آشیش تجھ سے چاہتے ہیں
اے سورگیا پتا ہم آتے ہیں
۱
کوئی خوبی نہ ہے لیاقت
بخش دے ہم کو اپنی طاقت
خالی دِلوں کو لاتے ہیں
اے سورگیا پتا ہم آتے ہیں
۲
ہم نے بہت خطائیں کی ہیں
رہے نکمے جفائیں کی ہیں
شرم سے سر جھک جاتے ہیں
اے سورگیا پتا ہم آتے ہیں
۳
تم ہو جگ کی آن یسوع جی
قدرت تمہاری شان یسوع جی
حمد وثنا ہم گاتے ہیں
اے سورگیا پتا ہم آتے ہیں
۴
بندے کو تُو کبھی نہ بھولے
دُکھ سہے دُنیا میں تُو نے
اُسی پیار کو چاہتے ہیں
اے سورگیا پتا ہم آتے ہیں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector