آراستہ ہو اے میری جان کہ بچھا ہے اب دستر خوان جانچ اپنے کو تیار تو ہو چل برے کی ضیافت کو ۱
تو نے خدایا مہر کی مجھ عاصی کوفرزندی دی
اے باپ رحیم تیرا فرزندِ پاک عشا کا ہے آرزومند
۲
اپنے نہایت فضل سے آراستگی تو مجھے دے
حقیقی توبہ کر عطا میرے گناہ معاف فرما
۳
خدا تو میرا ہے حبیب میں تیرا بندہ ہوں غریب
میں بھوکا پیاسا آتا ہوں آسودہ ہونا چاہتا ہوں
۴
مسیح جو نعمت تیری ہے ، اسی سے دل کی سیری ہے
آراستہ ہو اے میری جان ، دیکھ بچھا ہے اب دستر خوان
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.