آرادھنا میں ہے چھٹکارا

Aaradhna mein hai chhutkaara
شفا، دعا، شکرگزاری| 28|
+
آرادھنا میں ہے چھٹکارا
آرادھنا میں ہے چنگائی
شریر پران آتما میں شانتی آنند دیتا ہے
جان سے بھی پیارا پربھو
(کورس)
پرارتھنا کریں آرادھنا کریں
وہ اچھا ہے کتنا بھلا ہے
چھٹکارا پائیں ہمیشہ
ہالیلویاہ
۱
مانگو گےتو ملےگا
ڈھونڈو گے تو پاؤگے
کھٹکھٹاؤ کھلیں گی
سورگ کی آشیشیں
پاؤ تُم اُس سے سبھی
۲
پرارتھنا کرو نرن تر
پرارتھنا کرو وشواس سے
دھرمی جن کی پرارتھنا
وشواسی کی پرارتھنا
کھولتی ہے سارے بندھن
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector