آپس میں مزامیر اور گیت روحانی غزلیں گایا کرو
دل سے خداوند کے لئے گاتے بجاتے رہا کرو
۱
اور سب باتوں میں ہمارے خدا کا
یسوع مسیح کے نام سے باپ کا کرو شکر ادا
۲
کیونکہ ہمارا خُدا بھلا ہے خُدا
کرتے رہو تُم اُس کی حمد و ثنا
۳
جس نے ہمیں ایسا بڑا پیار کیا
روح کے وسیلہ سے اُس نے معمور کیا
۴
قوموں میں اُس کے کاموں کا کرو بیان
ہر جگہ اُس کا کرو اونچا نشان
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.