Loading

آؤ سب چلیں میرے باپ کے گھر

Aao sab chalein mere baap ke ghar
کیتھولک کلیسیا| ہوشعنا| 25|
+
آؤ سب چلیں میرے باپ کے گھر
میرے باپ کے گھر ، میرے باپ کے گھر
1
یسوع بھی ہوگا میرے باپ کے گھر
میرے باپ کے گھر ، میرے باپ کے گھر
جہاں خوشی و خرمی ہے
2
جیون بھی ہوگا میرے باپ کے گھر
میرے باپ کے گھر ، میرے باپ کے گھر
جہاں خوشی و خرمی ہے
3
ہم سب بھی ہوں گے میرے باپ کے گھر
میرے باپ کے گھر ، میرے باپ کے گھر
جہاں خوشی و خرمی ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector