آو جگ کے لوگ سب ہی

Aao jhag ke log sab hi
بشارت؍مشنز| سیالکوٹ کنونشن| 54|
+
آو جگ کے لوگ سب ہی
یسوع راجہ بُلاتا ہے
۱
جگ میں تم ہو بھوکے مرتے
جگ میں تم ہو پیاسے مرتے
بھوجن جل اب مفت میں دینے
یسوع راجہ بُلاتا ہے
۲
کانٹوں کا ہے تاج نشانی
چھاپ ہے اس کی بہتی پسلی
چھیدے ہاتھ پسارے ہوئے
یسوع راجہ بُلاتا ہے
۳
آو بھائیو آو بہنو
آ کر اس کو پرکھو دیکھو
سارا بھار اٹھانے کے لیے
یسوع راجہ بُلاتا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector