آؤ جگ کے لوگ سب ہی

Aao jag kay log sab hi
متفرق نغمات| 2|
+
آؤ جگ کے لوگ سب ہی
یِسُوؔع راجا بُلاتا ہے
۱
جگ میں تُم ہو بُھوکے مرتے
جگ میں تُم ہو پیاسے مرتے
بھوجن جل اب مُفت میں دیتا
یِسُوؔع راجا بُلاتا ہے
۲
کانٹوں کا ہے تاج نشانی
چھاپ ہے اُس کی بہتی پسلی
چھیدے ہاتھ پسارے ہوئے
یِسُوؔع راجا بُلاتا ہے
۳
آؤ بھائیو، آؤ بہنو
آکر اُس کو پر کھو دیکھو
سارا بھار اُٹھانے کے لئے
یِسُوؔع راجا بُلاتا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector