Loading

آؤ ہم شکر کریں یہوواہ یری کا

Aao hum shukr krein Yehowa yeri ka
غزلیات، پنتکست ؍ روح القدس، شکرگزاری| پادری حزقی ایل سروش| روح کی خوشی| 23|
+
آؤ ہم شکر کریں
یہوواہ یری کا
ایل شیڈائی کا ، یہوواہ شالوم کا
1
یسوع کے لہو سے پاک ہوئے ہیں
روحِ مقدس سے ہم دھلے ہیں
2
یسوع کے نام سے میراث پاتے ہیں
ابدی زندگی انعام پاتے ہیں
3
ہم کو گناہوں سے نجات ملی ہے
روح کے پھلوں کی سوغات ملی ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector