Loading

آؤ ہم مدح سرائی کریں

Aao hum madhh sarai karein
شکرگزاری| 20|
+
آؤ ہم مدح سرائی کریں
اپنے خُدا کی بڑائی کریں
۱
اُس کی حضوری میں دِل سے جھکیں
محبت کریں عبادت کریں
۲
ہم پہ خُداوند کا سایہ رہا
منزل ملی رہبر بھی ملا
۳
راتوں کو اُس نے اُجالے دئیے
گرتوں کو اُس نے سہارے دئیے
۴
شفقت کے موتی برسنے لگے
ظلمت کے سورج یوں ڈھلنے لگے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector