Loading

آؤ امن و صلح پھیلائیں

Aao aman o sulah phailaayein
کیتھولک کلیسیا| ہوشعنا| 5|
+
آؤ امن و صلح پھیلائیں
اور پیار کے دیپ جلائیں
یہ ہی یسوع نے کہا ہے
۱
اک دوجے کی سلامتی چاہو
نگر امن و سکوں کے بساؤ
نفرت کو دِلوں سے مٹائیں
۲
شکوہ نہ سکایت کوئی گلہ
بس امن و صلح میں ہے سب کی بقا
مژدہ یہ سب صلح کا سنائیں
۳
آؤ بنیں ہم صلح پسند
رتبہ ہو گا پھر سے بلند
یہ جذبہ دِلوں میں جگائیں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector