Loading

آنکھوں سے پردے ہٹاؤ پرستش کے گیت گاؤ

Aankhon se parday hatao parastish ke geet gao
ارنسٹ مل، عشائے ربانی، متفرق نغمات| ارنسٹ مل| اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا| 11|
+
آنکھوں سے پردے ہٹاؤ
پرستش کے گیت گاؤ
ہاتھوں سے تالی بجاؤ
پرستش کے گیت گاؤ
۔۔۔
یہوواہ رافا آیا ، یہوواہ نسی آیا
یسوع مسیحا ہے آیا
تالی تالی تالی تالی بجاؤ
گاؤ گاؤ گاؤ گاؤ مل کر گاؤ
یسوع یسوع یسوع یسوع نام سناؤ
اٹھو اٹھو اٹھو اٹھو مل کر گاؤ
1
پاک لوگ ہیں ہم ، خاص لوگ ہیں ہم
چنی ہوئی قوم ہیں ، راست باز ہیں ہم
2
خون خریدے ہیں ہم ، رونقِ محفل ہیں ہم
برے کی تعریف ہو، رشکِ ملائک ہیں ہم
3
یسوع کے دوست ہیں ہم ، دنیا کا نور ہیں ہم
نمک زمین کے ہیں ، مسح سے چُور ہیں ہم
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector