آنکھوں میں میرے سپنوں میں میری سانسوں میں یسوع راجا رہتا ہے خوابوں میں روح کی جنبش میں میرے گیتوں میں یسوع راجا رہتا ہے 1
راجا جی راجا جی آپ جو آئے تو دل کو قرار آیا
راجا جی راجا جی آپ جو آئے تو روح پہ نکھار آیا
پھولوں میں ان ستاروں میں ان بہاروں میں
یسوع راجا رہتا ہے
2
یسوع جی یسوع جی جان لٹائی کیوں آپ نے میرے لئے
یسوع جی یسوع جی سولی اٹھائی کیوں آپ نے میرے لئے
رگ رگ میں دل کی دھڑکن میں میرے انگ انگ میں
یسوع راجا رہتا ہے
3
شافی جی شافی جی پیارے مسیحا جی یہی ہے آشا میری
چرنوں میں آپ کے بیٹھا رہوں میں یہی تمنا میری
کرنوں میں چاندنی راتوں میں ان برساتوں میں
یسوع راجا رہتا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.