آنکھوں کو بُرائی سے بچاؤ

Aankhon ko burayi say bachao
متفرق نغمات| 3|
+
آنکھوں کو بُرائی سے بچاؤ
اور لالچ دِل میں نہ لاؤ
۱
چیز ہو چاہے کتنی بھی اچھی
تُم کو ہو بہت پسند بھی
چُپکے سے وہ کبھی نہ اٹھاؤ
۲
یہ نہ سوچو ہیں کوئی پاس
کرنا تھوڑا خُدا کا ہی احساس
چوری کرتے ہوے گبھراؤ
۳
مزے مزے میں چیزیں چُرانا
تمہیں یہ عادت ہوگی بھلانا
کہیں پکے چور نہ بن جاؤ
۴
جو کُچھ تُم کو دیا خُدا نے
اُس میں ہی خُوش رہنا دِل و جان سے
اپنا مسیح میں پیار بڑھاؤ
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector