Loading

آنا رے آنا گھر آنا میرے یسوع مسیحا

Aana re aana ghar aana mere Yesu Masiha
عورتوں کے گیت| 6|
+
آنا آنا، آنا آنا
آنا رے آنا گھر آنا
میرے یسوع مسیحا
وعدہ کیا تھا جو نبھانا
میرے یسوع مسیحا
۱
بیٹھی سجی ہوں میں بن کے دلہنیا
آنا رے آنا بن دلہا
میرے یسوع مسیحا
۲
پوری تیاری ہم کر کے ہیں بیٹھے
کیسے کبھی بھی تم آنا
میرے یسوع مسیحا
۳
تن بھی سجا ہے مورا صاف ہے منوا
آنا اور مجھے بھی لے جانا
میرے یسوع مسیحا
۴
ساتھ نہ چھوڑوں گی تورا سانوریا
میکے میں کبھی نہیں جاؤں گی
میرے یسوع مسیحا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector