Loading

عالمِ بالا پر ہوشعنا

Aalam-e-Baala par Hosanna
کرسمس، ارنسٹ مل| ارنسٹ مل| 8|
+
عالمِ بالا پر ہوشعنا
زمین پر صلح ہو مسیحیوں میں
یسوع کا پیار ہے بہتا سمندر
یسوع کا نام ہے سب سے سُندر
یسوع ہی رہتا من کے اندر
یسوع میرا دل تیرا مندر
۱
تیرا جنم دن کیوں نہ منائیں
میٹھے نغمے کیوں نہ گائیں
پیار ہے اُترا اس دھرتی پر
آؤ سبھی مل جل کر گائیں
۲
پِتا کا روپ دکھایا یسوع نے
دروازہ میں ہوں بتایا یسوع نے
جیون کا جل بھی پلایا یسوع نے
پاپوں سے ہم کو چھڑایا یسوع نے
۳
مکتی کا ہم پیغام سنائیں
یسوع خدا ہے بتاتے جائیں
دیکھے جو ہم کو آئے نظر وہ
ایسی محبت سب سے جتائیں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector