Loading

آج راجاؤں کے راجا کا جنم دن ہے

Aaj Rajaon Ke Raja Ka Janam Din Hai
کرسمس| 16|
+
آج خوشیوں سے جھومے ہر اک دل ہے
آج راجاؤں کے راجا کا جنم دن ہے
آج یسوع مسیحا کا جنم دن ہے
آج راجاؤں کے راجا کا جنم دن ہے
۱
چھایا تھا اندھیرا اس جگ میں گناہوں کا
پتہ نہیں تھا کسی کو بھی سؤرگ کی راہوں کا
سال پاپوں میں گزارے میں نے گن گن ہیں
۲
دوت نے سنایا مریم کو پیغام یہ
کرے گا ادہار وہ خدا کا ہے کلام یہ
خوشیوں سے بھر گیا مریم کا دل ہے
۳
الفا اومیگا وہی آد اور انت ہے
سب کو وہ دینے آیا جیون اننت ہے
ایمان رکھنے والوں کے پاپ گئے دھل ہیں
۴
مٹ گئیں اداسیاں روشن جہاں ہے
پوچھا مجوسیوں نےراجا کہاں ہے
دھرتی اور آسمان آج گئے مل ہیں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector