Loading

آج کی رات محبت کا کمال آیا ہے

Aaj ki raat mohabbat ka kamaal aaya hai
کرسمس، ارنسٹ مل، غزلیات| ارنسٹ مل| 6|
+
آج کی رات محبت کا کمال آیا ہے
آج کی رات یہوواہ کا جلال آیا ہے
۱
آج کی رات گزر جائے سجدے کرتے
آج کی رات نفرت کو زوال آیا ہے
۲
نسل عورت سے آئے گا یہوواہ نے کہا
آج کی رات کنواری کا لعل آیا ہے
۳
گُل کریں آج چراغوں کو جلائیں دل کو
آج کی رات مسیحا کا وصال آیا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector