آج کا یہ دن شبھ دن ہے آج کی یہ رات شبھ رات آؤ ہم کریں پیار سے شروع پیار کے مسیحا کی بات تیرے لئے ، میرے لئے آیا ہے وہ ، سب کے لئے ۱
ایسا پیار دیکھا نہ کبھی ، ایسا پیار پایا نہ کبھی
پیار میں اُس کے غیروں نے بھی اپنا پن پایا
میرا ہر دن نیا دن ہے، میری ہر رات نئی رات
۲
اس کی ہر بات ہے میرا جنوں
وہی دن رات ہے میرا سکوں
پیار مسیح کا میری ہمت ، پیار میرا سایہ
ہر قدم قدم وہ ہے میرے سنگ
ہر جگہ مسیح ہے میرے ساتھ
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.