آج کا دن یہوواہ نے بنایا ہے ہم اس میں آنندت ہوں، آنندت ہوں آج کا دن یہوواہ نے بنایا ہے ہم اس میں آنندت ہوں، آنندت ہوں ۱
پربھو کو مہما ملے
چاہے ہو میرا اپمان
وہ بڑھے، میں گھٹوں
رہے اُسی کا دھیان
ہالیلویاہ
۲
ستوتی پرشنسا کریں
کیوں نہ کچھ ہوتا رہے
اُس کو ہم بھاتے رہیں
چاہے جہاں بھی رہیں
ہالیلویاہ
۳
آتا ہوں تیرے پاس
مجھ کو ہے تجھ سے آس
مجھ کو قبول کر لے
پاپوں سے شُدھ کر دے
ہالیلویاہ
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.