آج ہی آپ چُن لیں کِس کی پرستش کریں گے

Aaj hi aap chun lain kis ki parastish karain gay
شفا، ایذا رسانی| 7|
+
آج ہی آپ چُن لیں کِس کی پرستش کریں گے
اب رہی میری اور میرے گھرانے کی بات
ہم خُداوند کی پرستش کریں گے
آ آ آ
۱
بیماری جب ہو یا نہ ملتی ہو اولاد
کرتے ہیں مجبُور کہ پِیروں سے پائیں مُراد
کیا اس لمحے جُرات سے سب کے سامنے بولیں گے؟
۲
یِسُوؔع کے لوگوں کو ستائیں گے جو
مسیح کا انکار کرنے کا کہیں گے وہ
کیا اس لمحے جُرات سے سب کے سامنے بولیں گے؟
۳
جب دُنیاوی شوکت کے خواب آتے ہیں
اور دولت کی لالچ میں پھنس جاتے ہیں
کیا اس لمحے جُرات سے سب کے سامنے بولیں گے؟
۴
ہماری ہے پیارو یہ دِل کی دُعا
رکھو ابدی چیزوں پہ دھیان اپنا
یشوؔع نے جیسے کہا آپ بھی کہیں اس کی طرح
کیا اس لمحے جُرات سے سب کے سامنے بولیں گے؟
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector