آج چرنی میں اُتر آئی زمانے کی نجات لو مکمل ہوئی نبیوں کی بھی بولی ہوئی بات ۱
ہاں اُسی رات مجسم ہوا چرنی میں خُدا
کتنی پُرنور مقدس ہے یہ سب راتوں میں رات
۲
چاند تارے ہیں درخشاں تو چمکتا ہے فلک
نُور ہی نُور ہے دھرتی کے سبھی اب ذرات
۳
دائمی نُور کے دُنیا میں جنم لینے سے
آج تنویر ہوئی ظلم کی ہر رات کو مات
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.