Loading

آہیں وہ عاصیوں کی سنتا مدام ہے

Aahen woh aasiyaon ki sunta madaam hai
کرسمس، موت، غزلیات، عشائے ربانی| کاشف جیکسن| 12|
+
آہیں وہ عاصیوں کی سنتا مدام ہے
ارض و سما میں اونچا یسوع کا نام ہے
۱
اُس نے دیا کفارہ میرے گناہ کا
یسوع ہے میرا فدیہ میرا وہ دام ہے
۲
کلمہ ہوا مجسم چرنی ہوئی ہے روشن
دنیا میں آ گیا وہ جو کلمہ کلام ہے
۳
قدرت ہے نام میں بھی اور کام میں بھی الفا
مُردوں کو زندہ کرنا یسوع کا کام ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector