Loading

آگے بھی پیچھے بھی وہ

Aage bhi peeche bhi woh
ارنسٹ مل| 15|
+
آگے بھی پیچھے بھی وہ
دائیں بھی بائیں بھی وہ
میرا خدا اونگھے نہ سوئے
میرا یسوع زخموں کو دھوئے
آگے بھی پیچھےبھی وہ
۱
پردے میں حق تعالیٰ کے
رہتے ہیں رات دن
ساتھ ہے ناصری
کہتے ہیں ہیں رات دن
۲
ساتھ نہ چھوڑے کبھی
پیار ایسا کرے
چوپان ہے ناصری
میری رکھشا کرے
۳
فرشتے خیمہ کریں
اُن پر جو اُس سے ڈریں
بچے خدا کے ہیں ہم
اُس میں جئیں اور مریں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector