محبوب یسوع تو میرا
تعریف کروں تیری
محور ہے یسوع تو میرا
میں مدح سناؤں تیری
۔۔۔
آ یسوع جی آ دُلھن کو لینے روح تڑپے تڑپے میری جان پیاسی پیاسی میری تیری حمد سناواں میں تیری مَدح سناواں میں (۱)
قدوس قدوس قدوس پکارتے سبھی
رب الافواج تو للکارتے سبھی
(۲)
مصلوب تو ہوا میرے لئے یسوع
چھلنی بدن ہوا میرے لئے یسوع
(۳)
ٹوٹے دِلوں کو تُو ملاتا ہے یسوع
بچھڑے ہوؤں کو تُو ملاتا ہے یسوع
(۴)
شکستہ حوض نہ کھودیں گے ہم کبھی
جیون کاجل ہے تو بھولیں گے نہ کبھی
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.