آرہا ہے شہنشاہ آرہا ہے راجاؤں کا راجا آرہا ہے بادشا ہ آرہا ہے یسوع شہنشاہوں کا شاہ ، راجاؤں کا راجا ۱
اس کی آمد سے لوگوں کے ہوتے ہیں دل شاد
بندھنوں میں جکڑوں کو کرتا ہے آزاد
یسوع سب کا مکتی داتا ، راجاؤں کا راجا
۲
فرشتوں کے سنگ جب آئے گی بارات
دلہا دلہن کو لے جائے گا ساتھ
یسوع شہنشاہوں کا شاہ ، راجاؤں کا راجا
۳
اس کے آگے جھک کر ہم کرتے ہیں سلام
مجسم ہوا ہے یسوع میں کلام
یسوع یہوواہ رافا ، راجاؤں کا راجا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.