Loading

آ جا پربھو یسوع کے در آ جا

Aa ja parabhu Yesu ke dar aa ja
موت، عشائے ربانی، متفرق نغمات| شیمی ہنس| اسمبلیز آف گاڈ| 7|
+
آجا پربھو یسوع کے در آجا
جیون ملے گا تجھے آ جا
(۱)
دل پہ جو تیرے بڑا بوجھ ہے
ساری عمر کا اک روگ ہے
کیوں نہیں آتا یسوع پاس تو
تاکہ نہ رہے پھر اداس تو
(۲)
یوں نہ کہو کہ لمبی رات ہے
سارا جہاں یہ بےثبات ہے
آگے بڑھ اس کی سولی تھام لے
ابدی زندگی کا جام لے
(۳)
شاید یہ موقع ہوگا آخری
تجھ کو بلا رہا ہے ناصری
دھوکا ہی دھوکا سنسار ہے
پربھو یسوع کا سچا پیار ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector