آ گیا میرا مسیحا رنجشوں کو توڑنے خود خدا اترا زمیں پر بھاگ میرے کھولنے ۱
تارہ روشن کر گیا کون و مکاں جس کے لئے
وہ چلا آتا ہے دلہا خون سے دلہن سینچنے
۲
ابن آدم ابنِ مریم باپ کا اکلوتا تو
تجھ کو اونچے پر چڑھائیں گرہیں بندھن توڑنے
۳
خون سے نہ گوشت سے نہ باپ ماں کے میل سے
پاک یسوع سے جنم لے پھر نہ دے وہ ڈولنے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.