پنجابی شاعر، گائیک اور ماہرِ الہٰیات | لاہور، پاکستان
| نام | : | طالب نصرانی |
| مکمل نام | : | استاد ڈاکٹر طالب نصرانی |
| انگریزی نام | : | Talib Nasrani |
| قلمی نام | : | طالبؔ |
| والد کا نام | : | چوہدری تاج مسیح |
| والدہ کا نام | : | تاج بی بی |
| تاریخ پیدائش | : | 2 جولائی 1918 |
| تاریخِ وفات | : | 8 جنوری 2007 |
| تعلیم | : |
پرائمری: سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ پرائمری سکول لاہور، میٹرک: سینٹ فرانسس ہائی سکول لاہور، گریجویشن: مشن کالج جالندھر |
| تصانیف | : |
طبع شدہ کُتب: سدا سُہاگن (مسیحی گیت، دوھڑے، قوالیاں) 1992، پھوکے فائر (سوال شِکوہ، جواب شِکوہ) 2008، دیوانہ ناصری دا (مسیحی گیت، دوھڑے، قوالیاں) 2013 ۔۔۔ زیرِ طبع کتب: پھُلاں بھری چنگیر (مسیحی گیت، دوھڑے، قوالیاں) ، مُژدۂ حیات (مسیحی گیت، دوہے) ، گنجِ شائگاں (مسیحی گیت، دوہے)، آشوبِ محشر (ادبی غزلیات)، ککھاں دی کُلی (ادبی غزلاں، نظماں، دوھڑے)، شہراں دے اِنسان (ادبی غزلاں، نظماں)، اوس دیس دے واسی (طویل نظم) |
| ایوارڈز | : |
خطابات: بابائے مسیحی قوم، مسیحی قومی شاعر، عوامی شاعر، لافانی شاعر، نوائے داؤد، بائبل مقدس کا شاعر، پہلا مسیحی صُوفی شاعر اعزازات: متعدد ایوارڈز، گولڈ میڈل، چار سُنہری و تُقرئی تاج پوشیاں، ڈاکٹر آف ڈیونٹی (پاکستان تھیولاجیکل سیمنری لاہور) |
| پیشہ | : | شاعر، ادیب، مصنف، موسیقار، گائیک، دانشور، محقق، اُستاد، مُقرر، مُبلغ |
| مشاورتِ سخن | : |
پیر سید مُرتضیٰ علی سرکارؔ شاہ (از لاہور)، پنڈت ایسرداس سوامی (از جالندھر بھارت) |