(ڈیجیٹل)قاموس الکتاب
ہوم پیج
قاموس الکتاب کے بارے میں
عطیہ کیجئے
ہمارے ساتھ پارٹنر بنئے
فاختہ ڈاٹ آرگ پر واپس جائیں

آب

۱۔ پانی (یسعیاہ ۱۸:۲؛ حزقی ایل ۳۱: ۱۴)
۲۔ چمک۔ رونق (امثال ۲۷:۱۷)۔
آبدار: چمکیلا۔ صاف
تیز دھار ہتھیار (یسعیاہ ۴۹:۲۔ کیتھولک ترجمہ میں صیقل شدہ ہے یعنی صاف کیا اور چمکایا ہُوا (حزقی ایل ۲۷: ۱۹؛ مکاشفہ ۱۵: ۶)۔
۳۔ عبرانی سال کا پانچواں مہینہ (گنتی ۳۳: ۳۸۔ اِن معنوں میں لفظ آب بائبل میں نہیں ہے۔ دیکھئے کیلنڈر)

مشاہدات: 155 | پسندیدگی: 0 | شئیر کیا گیا: 0

واپس فہرست پر