لایا مسیح تُو میری زندگی میں سال نیا


لایا مسیح تُو میری زندگی میں سال نیا
جیوں تیرے لئے رہوں ہر حال تیرا
۱
بخشی مجھے نئی زندگی
محبت خوشی دی ہے باکمال
میں تو کچھ نہ تھا یہ تو ہے کمال تیرا
۲
نئے سال میں مَیں اے مسیح
پھل اپنے جیون کا دوں گا
میری زندگی سے ظاہر ہو جلال تیرا