|
نیو ایئر اسپیشل
ہوم پیج
Donate Now!
← واپس جائیں
اک استدعاء
لکھاری:
کنیز منظور
مطالعات:
200
قطعات
جاتے سال ذرا دکھ ساتھ لیتا جا
نئی امید نئی خوشیاں ہاتھ دیتا جا
اک دعا دیتا جا اس سال_نو کو
بانٹیں سکھ ایسے ہاتھ دیتا جا
Share this: